کالعدم ٹی ٹی پی کی معافی کا فیصلہ نہیں ہوا
بھارت کی ساری پلاننگ ہمیں نقصان پہنچانے کی تھی،امکان یہی ہے کہ موجودہ چئیرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کردی جائے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 ستمبر 2021 10:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان کی معافی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، ان کے ساڑھے پانچ سو لوگ یہاں وارداتوں میں ملوث ہیں ان کو تو معاف نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت چاہتاہے کہ افغانستان کی طرح پاکستان کو بھی رکھا جائے، بھارت پاکستان کےامیج کو شدید نقصان پہنچانا چاہتا ہے، دشمن کی پوری کوشش ہے کسی بھی طرح پاکستان کونقصان ہو۔ افغانستان میں 22 دن ہوئے نیا اقتدار آیا ہے، دنیا افغانستان کے حالات فوراً تبدیل ہوتے دیکھنا چاہتی ہے، بھارت چاہتا ہے پاکستان اور افغانستان کا ایک جیسا امیج ہوجائے، طالبان دنیا کے ایجنڈے پر پورے اترتے ہیں توافغانستان ترقی کرے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: یاد رہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کی سازش کو بے نقاب کیا تھا اور اس حوالے سے میڈیا کو ثبوت بھی فراہم کیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.