سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی ائیرپورٹ سروسز روکنے کا فیصلہ کر لیا
رن وے پرپی آئی اے کے جہازوں کو پاور سپلائی بھی حاصل نہیں ہو گی، قومی ایئرلائن پرواجب الادا واجبات کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 ستمبر 2021 11:15
(جاری ہے)
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے پر مسافروں سے ایئرپورٹ چارجز خود وصول کرنے پر بھی پابندی عائد کی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی مسافروں سے خود ائیرپورٹ چارجز وصول کرے گی۔
پابندی کے باوجود جو مسافر یکم اکتوبر سے پی آئی اے کو ائیرپورٹ چارجز ادا کریں گے ان سے سول ایوی ایشن اتھارٹی بھی لازمی سروس چارجز وصول کرے گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کو وعدے کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے نے رواں سال مئی سے واجب الادا رقم ماہانہ 25 کروڑ روپے قسط کی صورت میں ادا کرنا تھے۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے نے وعدے کے باوجود 5 ماہ بعد بھی ایک ارب پچیس کروڑ کی قسطوں میں سے صرف 55 کروڑ روپے کی ہی ادائیگی کی۔ یاد رہے کہ قبل ازیں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے 10 ستمبر کو پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی کے قیام کا جاری کردہ نوٹیفکیشن متنازع ہوگیا تھا۔ تاہم آج سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں سے براہ راست ایئرپورٹ فیس وصول کرنے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.