پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل، مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی59ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
جمعرات 23 ستمبر 2021 22:19
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق ٹیکنالوجی ، بینکنگ ، ریفائنری اور سیمنٹ سیکٹر کو دھچکا لگا جس کی وجہ سے نہ صرف مارکیٹ تنزلی کا شکار ہوئی ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کے ایس ای100انڈیکس میں300.36پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس45597.24پوائنٹس سے گھٹ کر45296.88پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 218.45پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈیکس 18028.99پوائنٹس سے کم ہو کر 17810.54پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 31147.48پوائنٹس سے کم ہو کر30940.56پوائنٹس پر آ گیا ،کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 59ارب35کروڑ8لاکھ91ہزار16روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 79کھرب32ارب8کروڑ72لاکھ88ہزار801روپے سے کم ہو کر78کھرب 72ارب73کروڑ63لاکھ97ہزار785روپے ہو گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو 12ارب روپے مالیت کی44کروڑ37لاکھ77ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ بدھ کو17ارب رپے مالیت کی58کروڑ37لاکھ32ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مجموعی طور پر 514کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی143کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،349میں کمی اور22کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام8کروڑ91لاکھ ،ہم نیٹ ورک2کروڑ92لاکھ ،ٹیلی کارڈ لمیٹڈ2کروڑ34لاکھ ،ٹریٹ کارپوریشن1کروڑ87لاکھ اور بائیکو پیٹرولیم1کروڑ38لاکھ حصص کے سودو ں سے سرفہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت میں60.00روپے کا اضافہ ہوا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر860.00روپے ہو گئی اسی طرح 47.26روپے کے اضافے سے ایبٹ لیبارٹریز کے حصص کی قیمت بڑھ کر788.72روپے پر جا پہنچی جبکہ کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت47.04روپے گھٹ گئی جس سے اسکے حصص کی قیمت کم ہو کر2310.01روپے ہو گئی اسی طرح38.62روپے کی کمی سے گیٹرون انڈسٹریز کے حصص کی قیمت476.38روپے پر آ گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.