برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے اضافہ

جمعہ 24 ستمبر 2021 13:12

برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔