حالات یہ تھے کہ حکومت کے پہلے سال ڈیفنس بجٹ قرض لے کر پورا کیا
پاکستان کو چاہئیے کہ آئی ایم ایف کو دفاعی بجٹ پر بات نہ کرنے دیں۔ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 ستمبر 2021 14:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دفاعی بجٹ ایک حساس معاملہ ہے اور میں جب وزیر تھا تو میں کسی کو دفاعی بجٹ کے حوالے سے بات نہیں کرنے دیتا تھا نہ ہی کبھی آئی ایم ایف کے سامنے دفاعی بجٹ کے حوالے سے بات کی کیونکہ آئی ایم ایف کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
حفیظ پاشا نے کہا کہ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ ہمارے دبنگ وزیر خزانہ بھی اس معاملے کو آئی ایم ایف میں زیر بحث لانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ حفیظ پاشا نے کہا کہ دفاعی بجٹ نیشنل سکیورٹی اور استحکام کا معاملہ ہے اور پاکستان اس کو زیر بحث لانے کی اجازت نہیں دے گا۔ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کیونکہ ہمارے وزیراعظم مضبوط شخصیت کے حامل ہیں اور ہم سکیورٹی کو سپورٹ کرنے کے ذرائع بھی فراہم کریں گے۔ سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.