ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جمعہ 24 ستمبر 2021 17:06
(جاری ہے)
واضح رہے کہ حریم شاہ نے اپنی شادی سے متعلق کیے گئے حالیہ انکشافات سے انکار کردیا ہے جس میں انہوں نے کہاکہ ان کے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں اور وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہیں۔
ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور وہ حریم شاہ سے شادی سے قبل غیر شادی شدہ تھے۔حریم شاہ نے کہا کہ ان کے شوہر بلال شاہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ ان کے شوہر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کے بیحد قریب ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکرارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خود کشی سے قتل کی طرف منتقل
-
علی حیدرآبادی کیس میں بڑا موڑ، سابقہ اہلیہ کی ظاہرکردہ چوٹیں جعلی نکلیں
-
دریشم: دی کنکلوژن 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
انگورکھٹے ہیں ، ریئلٹی شو کو فیک کہنے پر نیہا کا سنیدھی چوہان کو کٹھا میٹھا جواب
-
بلال عباس کی دولہا بنے تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
-
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا، اداکارہ حنا دلپذیر
-
مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا، ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
-
ہانیہ عامر کا پہلا گانا پابلو ریلیز، راکھی ساونت کی بھی سرپرائز انٹری
-
گوڈزیلا مائنس زیرو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
لاہور، فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، 2افراد زیر حراست
-
اے آئی کا نیا ٹرینڈ، پاکستانی شوبز ستارے 80 کی دہائی کے رنگ میں رنگ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.