عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا

جمعہ 24 ستمبر 2021 23:04

عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں19ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1753ڈالر ہو گیا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ13ہزار300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت172روپے کی کمی سے 97ہزار136روپے پر آ گئی ۔

متعلقہ عنوان :