صوبہ سندھ میں کورونا ویکسین کی 59 ہزار سے زائد خوراکیں ضائع
کولڈ چین کی عدم فراہمی، ویکسی نیٹر کی جانب سے ویکسین نکالنے اور لگانے کے دوران مس ہنڈلنگ بڑی وجوہات ہیں، ویکسین گرنے اور لگاتے وقت متعلقہ شخص کی طبعیت خراب ہونے سے بھی ویکسین کی خوراکیں ضائع ہوئیں۔ رپورٹ
ساجد علی ہفتہ 25 ستمبر 2021 10:56
(جاری ہے)
دوسری طرف معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں پر سخت پابندیاں عائد کر دیں گے، معمولات زندگی بحالی کے لیے ویکسی نیشن لازمی ہے، حاملہ خواتین کیلئے بھی یہ ویکسین انتہائی محفوظ ہے، پہلی ڈوزکے 28 دن بعد بلاتاخیر دوسری ڈوز لگوائیں ، ہ ویکسین لگوا کر اپنا اور اپنے گھر والوں تحفظ یقینی بنائیں۔
معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ویڈیو پیغام میں خبردار کیا کہ تیس ستمبر کے بعد ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف پابندیاں عائد کی جائیں گی ، کورونا وبا سے بچاؤ کی ویکسین مفت فراہم کی جا رہی ہے، جس نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی وہ اپنی ویکسینیشن مکمل کرائیں ، یہ ویکسین حاملہ خواتین کیلئے بھی انتہائی محفوظ ہے، معمولات زندگی بحالی کے لیے ویکسی نیشن کا عمل جلد از جلد مکمل کرانا ہوگا ، ممکن ہے کہ جلد ہم معمولات زندگی کی طرف لوٹ جائیں اور پابندیوں سے بچنے کیلئے لازمی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.