نئی آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورت پالیسی تیار ،اکتوبر کے شروع میں اعلان متوقع ہے ‘عاصم ایاز
سیفٹی فیچرز لازمی ،سالانہ پیداواری ہدف 6 لاکھ مقرر کر دیا گیا ہے‘سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار آٹو ڈویلپمنٹ کمیٹی
اتوار 26 ستمبر 2021 14:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی کاروں کی تیاری کے لئے 17 سیفٹی فیچرز لازمی قرار دئیے گئے ہیں، گاڑیوں کا سالانہ پیداواری ہدف 6 لاکھ مقرر کر دیا گیا ہے، پیداوار بڑھانے سے کاروں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صارفین کو بک شدہ کار بروقت ڈیلیور نہ کرنے والی کمپنی کو جرمانہ ہوگا اور حکومت نے کار ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں اضافے سے روک دیا ہے۔عاصم ایاز نے کہا کہ خام مال مہنگا ہونے سے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گاڑیوں کی طلب اور رسد میں 50 ہزار روپے کا فرق آگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.