منظم راہزن گروہ گرفتار، اسلحہ ، مسروقہ رقم اور موبائل فونز برآمد
پیر 27 ستمبر 2021 20:07
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ خزانہ سلیم خان نے مدعی کی رپورٹ کی روشنی میں شواہد اکٹھا کرکے جامع تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو شامل تفتیش کیا گیا، جس کے دوران راہزنی میں ملوث اصل گروہ کا سراغ لگا کرگزشتہ روز 5 ملزمان ثناءاللہ ولد خلیل گل سکنہ گلاب ٹاون، موسیٰ ولد شیر خان سکنہ افغانستان حال گلاب ٹاون، عادل ولد ہادی گل ، علی خان ولد رحمت گل اور یاسر ولد اقبال ساکنان لڑمہ کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران راہزنی کی واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے ،ملزمان کی نشاندہی پر ان کے قبضے سے چھینی گئی رقم ہزاروں روپے نقد، تین عدد موبائل فونز اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ دو عدد پستول بھی برآمد کر لئے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان سے دوران تفتیش مزید اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.