عوامی نمائندوں کا اولین فرض عوام کی فلاح و بہبود ہے، اسد قیصر
موثر قانون سازی کے لئے آئین بہترین مشعل راہ ہے،اسپیکر قومی اسمبلی
پیر 27 ستمبر 2021 22:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی سے 172 ایکٹ پاس کروائے اور پہلی بار وویمن پارلیمانی کاکس کی بنیاد رکھی جس نے خواتین کے حقوق کے لئے موثر قانون سازی میں اپنا کردار ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ وویمن پارلیمنٹری کاکس اور ایس ڈی جی کے قیام کے لئے جلد آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرے گی۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر PIPS محمد انور نے کہا کہ تربیتی پروگرام کی شرعات اسپیکر قومی اسمبلی کی خصوصی دلچسپی کی وجہ ممکن ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 5دنون پر مشتمل تربیتی پروگرام میں نومنتخب اراکین قانون سازی اسمبلی کو قانون سازی اور قانون سازی سے متعلق دیگر امور کو زیر غور لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں پارلیمنٹری سروسس پیپس ممبران پارلیمنٹ کو تربیتی پروگرامز کے ذریعے قانون سازی اور دیگر پارلیمانی امور میں بہترین سروس فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.