سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہر ے دکھ و افسوس کا اظہار

منگل 28 ستمبر 2021 22:40

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہر ے دکھ و ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہر ے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں رحمن ملک نے کہاکہ مرحوم واجد شمس الحسن کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی واجد شمس الحسن کی مغفرت فرمائے اور اہلخانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔انہوںنے کہاکہ مرحوم واجد شمس الحسن ہمیشہ بھٹو خاندان اور پیپلز پارٹی کے وفادار رہے، ملک اور پیپلزپارٹی کے لئے واجد شمس الحسن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔