Live Updates

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا

منگل 28 ستمبر 2021 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ ے اجلاس میںسوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی گئی ، سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت کام کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

حکومت نے سوشل میڈیا قوانین بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے،طے کردہ حکومتی قواعد و ضوابط کے اندر رہ کر کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات