میلسی میں دو روز قبل پلاٹ کے تنازع پر شوہر کی جانب سے آگ سے جلائی جانے والی خاتون جان کی طازی ہار گئی. مقتولہ کے شوہر کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج
شاہ زیب اشفاق جمعہ 1 اکتوبر 2021 12:42
(جاری ہے)
جس کے بعد خاتون کو تشویشناک حالت میں ملتان برن سینٹر منتقل کیا گیا تھا. لیکن جسم زیادہ جل جانے کی وجہ سے جانبر نہ ہو سکی. خاتون کی ڈیڈ باڈی کو پوسٹمارٹم کے لے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میلسی منتقل کر دیا گیا ہے. پولیس نے واقعہ پر کاروائی کرتے ہوئے خاتون کے شوہر یاسین کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی. پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ایف آئی آر میں پلاٹ فروخت کرنے والی خاتون کے شوہر کو نامزد کیا گیا ہے. جبکہ تحقیات کے بعد دیگر ملزمان کا تعین کیا جائے گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.