تھرپارکر،مٹھی۔ ایک اور خود کشی ،19سالہ لڑکے کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد

پیر 4 اکتوبر 2021 16:30

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2021ء) تھرپارکر میں خودکشی روز کا معمول بن گئی  ۔ تھرپارکر کے نواہی گاٶؤں میں  19سالہ لڑکے  کی لاش درخت میں لٹکی ہوئی حالت میں برآمد۔

(جاری ہے)

تھرپارکر کے تحصيل چھاچھرو کے نواہی گاؤٶں امین جی ڈہانی کے رہاشی 19 سالہ نوجوان کریمداد نہڑیو  کی لاش گاٶ ؤں کے قریب جنگل سے لٹکی ہو ئی  حالت میں برآمد ہوئی ۔ اطلاع پر پولیس نے  پہنچ کر لاش کو ضروری کارو ائی  ے ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا تھا کےگھریلوں تنازعے کا معاملہ لگ رہا ہے۔ نوجوان کے ورثا کا بھی کہنا ہے کے نوجوان نے خودکشی کی ہے۔ انہوں نے کہا کے مزید تفتيش کرینگے۔  لاش قانونی کاروا ئی  مکمل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے  کر دی  گئی ۔

متعلقہ عنوان :