سجاول، کھلی کچہری میں پیپلزپارٹی کے دوگروپوں میں جھگڑا،کرسیاں چل گئیں
منگل 5 اکتوبر 2021 23:41
(جاری ہے)
سجاول میں کھلی کچہری اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی جب مراد چانڈیو نامی شخص نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری کہتا ہی کہ سارا فنڈز رکن قومی اسمبلی سید ایاز شاہ شیرازی کو دینا پڑتا ہے، اس لیے آپ کے کام نہیں ہو سکتے۔
اس بات پر پیپلزپارٹی میں شامل شیرازی برادران کے حامیوں اور دوسرے گروپ کے افراد نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملہ کردیا اور لاتوں اور گھونسوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا۔ہنگامہ آرائی پر کھلی کچہری میں موجود ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری ،صوبائی مشیر رسول بخش چانڈیو سمیت تمام مہمان تقریب سے چلے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.