راجن پور ،ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کر کے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دئیے

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 13:49

راجن پور ،ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کر کے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دئیے
راجن پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2021ء) راجن پور کے علاقے کوٹ طاہر میں ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کر کے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دئیے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے اور واقعہ کا مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے اور کیس میں مزید ملزمان کی موجودگی کے شبہے میں بھی تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ عنوان :