برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان

منگل 12 اکتوبر 2021 13:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2021ء) پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سی345روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سی238روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سی160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔