سیرت طیبہ ﷺ پر عمل کامیابی کی ضمانت ہیں وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی ڈاکٹر صاعقہ امتیاز آصف
محمد نعیم یوشا منگل 12 اکتوبر 2021 16:35
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرپرسن شعبہ علوم اسلامیہ نے بھی خیالات کا اظہار کیا اور مقابلہ میں شریک کامیاب طالبات کو مبارکباد دی۔ مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن کی حقدار حافظہ امامہ عبدالعزیز شعبہ علوم اسلامیہ قرار پائیں۔
جبکہ دوسری پوزیشن ارم شہزادی شعبہ علوم اسلامیہ کی طالبہ نے ہی حاصل کی۔مقابلہ حسن نعتِ رسولِ مقبول ﷺ میں پہلی پوزیشن سائرہ بنیامین شعبہ کمپیوٹر سائنس نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن کی حقدار دو طالبات رمشہ ارشاد شعبہ کمپیوٹر سائنس اور کاشفہ حاکم شعبہ علوم اسلامیہ قرار پائیں۔مقابلہ حسن قرات و نعت میں اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے پرچے ملتوی ہونے کے باعث انٹرمیڈیٹ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.