سپیرئیر گروپ آف کالجز ظفروال (طاہری کیمپس) میں" ظفروال بلڈ سوسائٹی" کے زیر اہتمام بلڈ آگاہی مہم کے حوالے سے ایک پروگرام آرگنائز کیا گیا
اُسامہ خامس منہاس بدھ 13 اکتوبر 2021 12:04
(جاری ہے)
اللہ پاک سوسائٹی کے ہمارے تمام نوجوانوں کا جذبہ سلامت رکھے اور انہیں خلوص نیت سے خدمت خلق کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس موقع پر ظفروال بلڈ سوسائٹی کے آرگنائزر" حمزہ چوہان" نے اپنے خطاب میں نوجوانوں کے جذبے کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ آج الحمداللہ ہماری اس سوسائٹی کو بنے ایک سال ہوگیا ہے اور الحمدللہ اس عرصے میں میرے تمام ٹیم ممبر نے بھرپور ساتھ دیا اور شانہ بشانہ کھڑے رہے ان کا کہنا تھا کہ جب میں نے اس سوسائٹی کی بنیاد رکھی تھی کہ تو ہم دو چار دوست تھے لیکن آج الحمداللہ ہمارے پاس کثیر تعداد میں ممبر موجود ہیں جو اپنے زاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر لوگوں کی مدد کرتے ہیں الحمداللہ ہمارے نوجوان ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں تقریب کے اختتام میں دعائے خیر کی گئی اور بلڈ سوسائٹی کا ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.