برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

بدھ 13 اکتوبر 2021 13:58

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سی357روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی246روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سی161روپے فی درجن رہی۔