پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام قومی کانفرنس (کل) ہوگی

بدھ 13 اکتوبر 2021 19:38

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کے زیر اہتمام’بین المذاہب ہم آہنگی ‘ پر قومی کانفرس کل بروز ( جمعرات ) کو صبح 10:30پرالرازی میں منعقد ہوگی جس میں صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق اور اقلیتی امور اعجاز علم آگسٹن ، وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد و دیگر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :