پنجاب یوتھ انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپئن شپ کورونا وائرس کے باعث ملتوی کردی گئی، کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ
پیر 18 اکتوبر 2021 12:25
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے انتظامات مکمل تھے لیکن حکومت کی جانب سے چیمپئن شپ منعقد کروانے کے لئے کورونا وائرس کے باعث این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے، جس کے باعث باکسنگ چیمپئن شپ ملتوی کی گئی ہے اور نئی تاریخ کا اعلان این او سی جاری ہونے کے بعد کیا جائے گا ۔
چیمپئن شپ میں پنجاب بھر سے مرد اور خواتین کی نو، نو ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے کھلاڑی شامل ہیں۔ چیمپئن شپ میں پانچ خواتین کی ویٹ کیٹگریز اور مردوں کے 13 کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں مردوں میں کوئی بھی کھلاڑی آٹھ کیٹگریز میں جبکہ میزبان ٹیم کے کھلاڑی دس کیٹگریز میں شرکت کر سکتے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں یکم جنوری 2003 سے 31 دسمبر 2004 کے درمیان پیدا ہونے والے کھلاڑی حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.