برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے

بدھ 20 اکتوبر 2021 12:16

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے کمی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت16روپے کمی سی331روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت11روپے کمی سی228روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 164روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔