فیصل آباد:عشرہ شان رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم تقریبات کے سلسلہ میں واسا فیصل آباد کے زیر اہتمام پروقار خصوصی تقریب
بدھ 20 اکتوبر 2021 20:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انفرادی طور پر ہمیں خود کو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اعمال کی پیروی پر کاربند رکھنا ہے اور اگر یہ کام کرنے میں ہم کامیاب ہو گئے تو کامیابی ہر موڑ پر ہمارے قدم چومے گی۔
انہوں نے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت طیبہ سے سیکھنا چاہئے اور اس پر عمل کرنے سے معاشرہ تبدیل ہو گا۔مینجنگ ڈائریکٹر جبار انور چوہدری نے کہا کہ آج کا دن عالم اسلام کیلئے نہایت برکتوں کا حامل ہے کیونکہ آج کے دن صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت سے دنیا سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے اور ایک نیا سویرا ہوا جس سے آج تک دنیا فیض یاب ہو رہی ہے۔تقریب کے دوران ثناء خواں حضرات نے حضور اکرم صلی اللہ علی والہ وسلم کے حضور ہدیہ نعت بھی پیش کیں۔ تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی اور واسا فیصل آباد کی ترقی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.