رمیز راجہ کو بڑے فیصلوں میں جلدی نہیں کرنی چاہیئے تھی :وسیم اکرم
کسی بھی ادارے کا کوئی نیا سربراہ آئے تو ابتدائی طور پر 2 یا 3 ماہ تک صورتحال کا جائزہ لیتا ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:11
(جاری ہے)
انہوں نے سوشل اور روایتی میڈیا کو ان کی جانبدارانہ رائے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک میڈیا کا تعلق ہے ، مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہے کہ کچھ لوگ ذاتیات پر اتر آتے ہیں، بعض اوقات ان کے کھلاڑی کے خلاف ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ شاید اس نے ان کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا ہو ۔ وسیم اکرم نے کہا کہ ہر کسی کو خوش کرنا ممکن نہیں ہے لہذا سوشل میڈیا کو سننے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، صرف اپنا کام کریں ، صحیح اور منصفانہ کام کریں اور کسی اور چیز کی فکر نہ کریں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.