رارلپنڈی ،مدرسہ طالبہ زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز جیل سے رہا

پہلے دن کہا تھا بے گناہ ہوں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا، مفتی شاہ نواز کی گفتگو

جمعرات 21 اکتوبر 2021 22:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) دینی مدرسی طالبہ مسکان زیادتی کیس کے مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

دینی مدرسی طالبہ مسکان زیادتی کیس کے مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج وارث جاوید نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔اس موقع پر مفتی شاہ نواز نے کہا کہ زیادتی کیس میں 62 دن قید رہا تاہم اب عدالت سے انصاف مل گیا اور پہلے دن کہا تھا بے گناہ ہوں سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔

متعلقہ عنوان :