گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف
مجھے مختلف نمبرز سے کالز آتی ہیں، ڈی ایس پی، ایس ایچ او سے مطمئن نہیں ہوں۔ متاثرہ لڑکی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 اکتوبر 2021 11:01
(جاری ہے)
جس کے بعد مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیشرفت سے آگاہ کرنے اور چالان جمع کرانے کی ہدایت کی۔
پولیس کی سفارش پر عدالت نے گرفتار ملزمان حماد اور رحمان کامزید 4دن کاجسمانی ریمانڈ منظور کیا۔ خیال رہے کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں بھی بتایا تھا کہ ملزمان بااثر ہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ یاد رہے کہ گوجرہ میں مسلح افراد نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ اس کیس کی موصول ہوئی تفصیلات کے مطابق خاتون اپنے شوہر کے ساتھ جارہی تھیں کہ انہیں مسلح افراد نے اغوا کیا اور جنگل میں لے گیے تھے۔ بعد ازاں خاتون نے بتایا تھا کہ انہیں جنگل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے پنجاب میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رپورٹ ہوا جہاں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کے قریب ملزمان نے لڑکی کو نوکری کاجھانسہ دے بلایا اور گاڑی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے موٹروے ایم فور پر گاڑی میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.