برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

جمعہ 22 اکتوبر 2021 12:40

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلواضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سی342روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی236روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سی166روپے فی درجن رہی۔