امیت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد سارہ خان کو مہنگی پڑگئی
بالی ووڈ کے این سی بی کے ریڈار پر ہونے کی وجہ سے سارہ نے امیت شاہ کو مبارکباد دی، سوشل میڈیا صارفین
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 12:46
(جاری ہے)
ٹوئٹر صارفین نے سارہ علی خان کی مبارک باد کو امیت شاہ کی نیک خواہشات سمیٹنے کی کوشش قرار دیا تاکہ وہ این سی بی سی خود کو محفوظ رکھ سکیں۔
بھارتی اداکارہ نے وزیر داخلہ کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ جی کو سالگرہ پر مباکباد اور نیک تمنائیں قبول ہوں۔سارہ علی خان کے ٹوئٹ کے نیچے ایک صارف نے لکھا ’نو مور این سی بی ریڈار‘، ایک نے لکھا’اب آپ محفوظ ہوگئیں‘، اور ایک ٹوئٹر صارف نے کہا کہ ’سارہ علی خان نے اس طرح خود محفوظ بنالیا‘۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.