پاکستانی نژاد کینیڈین سائنسدان ڈاکٹر نادیہ چوہدری انتقال کر گئیں
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 12:52
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر نادیہ چوہدری کینسر میں مبتلا تھیں لیکن بیماری بھی انہیں مشن سے دور نہ کر سکی۔ڈاکٹر نادیہ چوہدری آخری وقت تک نوجوان محقیقین کیلئے فنڈ ریزنگ میں مصروف رہیں۔ ڈاکٹر نادیہ چوہدری کونکورڈیا یونیورسٹی میں پروفیسر تھیں اور انہوں نے منشیات اور الکوحل کے استعمال پر تحقیق کی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی کمپنی کے ہاتھوں 70 ملین یورو کا دفاعی معاہدہ تنازع کا شکار، اسٹونیا کے وزیردفاع مستعفی
-
ابوظبی: بگ ٹکٹ لائیو ڈرا میں پاکستانی شہری شوکت آفتاب کی قسمت چمک گئی
-
آبنائے ہرمز میں امریکا کا بڑا آپریشن، 18 ملین بیرل تیل لے جانے والے 40 جہازوں کو باحفاظت گزار دیا
-
چین میں سیلابی ریلا 3 منزلہ عمارت بہا لے گیا
-
امریکا، مسافرطیارہ اڑانے کے 4 منٹ بعد پائلٹ کی طبیعت بگڑ گئی
-
سعودی عرب کی پہلی فائیو اسٹار لگژری ٹرین کا آغاز دسمبر میں ہوگا
-
ٹرمپ کی تصویر والے سکے جاری، 100سال بعد پھرزندہ صدر کا نام کرنسی میں شامل
-
استنبول کے قریب دو بحری جہازوں میں تصادم، کارگو جہاز 10 ڈوب گیا
-
امریکا مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پرحملوں کا دنیا کو جواب دے، پاسداران
-
اسرائیل ایران کی موجودہ حکومت کو گرانے کیلئے کام کر رہا ہے، نیتن یاہو
-
طبیعت خراب ہونے پر پائلٹ نے دوحہ سے بنگلورو کی پرواز مسقط موڑ دی
-
بھارت میں قید یاسین ملک کا اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار، اہلیہ کو رفاقت سے آزاد کرنے کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.