برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:46

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کی قیمتوںمیں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سی348روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سی240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سی168روپے فی درجن رہی۔