این اے 133 لاہور ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع
ن لیگ نے مرحوم پرویز ملک کی اہلیہ شائستہ پرویز کو ٹکٹ جاری کر دیا
محمد علی اتوار 24 اکتوبر 2021 00:17
(جاری ہے)
دوسری جانب صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ۔
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے 19 امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جاری کیے گئے ہیں۔کسی امیدوار کی جانب سے الیکشن کمیشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے جا سکے،کاغذات نامزدگی 25 اکتوبر شام چار بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔26 اکتوبر کو آر او آفس امیدواروں کی ابتدائی فہرستیں جاری کرے گا ۔حلقے میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ5 دسمبر کوہو گی۔ جبکہ الیکشن کمیشن پنجاب نے پانچ دسمبر کو لاہور سے حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے پیش نظر حلقے میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ پانچ دسمبر تک حکومتی وزراء مذکورہ حلقے میں کسی قسم کے ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کرے گا جبکہ اس حلقے کے افسران کے ہرقسم کے تقرر و تبادلے پر پابندی عائد ہوگی۔ وزراء 5 دسمبر تک حلقہ این اے 133 میں کسی ترقیاتی سکیم کا اعلان نہیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
الجزائر سے گوانتانامو بے کے سابقہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ
-
خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی
-
پرویز خٹک نے مجھے کہا تھا قمر باجوہ کہہ رہا عمران خان سے کہو مجھے 6 مہینے کی ایکسٹینشن دو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.