ایبسلوٹلی ناٹ" ڈرامے کا سفر "ایبسلوٹلی یس" پر ختم ہونے کے قریب ہے،ایمل ولی خان
پہلے ہی کہا تھا امریکا سے تعلقات شروع یا ختم کرنا آپ کے بس میں نہیں ہیں آپ امریکا کے غلام تھے، ہیں اور رہیں گے، اس ملک میں اپنے فیصلے نہ ہوئے ہیں، نہ ہوسکتے ہیں مولانا سمیت دیگر جماعتیں یاد رکھیں کہ قوم اس بار چور دروازے سے آنیوالوں کو یکسر مسترد کرے گی
اتوار 24 اکتوبر 2021 19:45
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ملک بدترین معاشی و سیاسی بحران کا شکار ہے لیکن نیازی صاحب وزراء کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔
یہ نااہل، غیرسنجیدہ اور نالائق حکمران ہیں جو اب سیاسی شہید بننے کی کوشش کررہے ہیں۔سیاسی شہادت صرف سیاسی لوگوں کو نصیب ہوتی ہے، یہ عوامی نمائندے اور سیاسی لوگ ہی نہیں۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ سابق پی ڈی ایم کے اراکین اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر بلوچستان حکومت گرانے کی تیاری کررہے ہیں۔ شاید اسٹیبلشمنٹ اور مولانا سمیت سابق پی ڈی ایم جماعتوں کے درمیان معاملات طے پاچکے ہیں۔مولانا سمیت دیگر جماعتیں یاد رکھیں کہ قوم اس بار چور دروازے سے آنیوالوں کو یکسر مسترد کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.