مسلم لیگ ن سے وزیراعظم کون ہو گا ؟ شہباز شریف سوال گول مول کر گئے
آپ کوکبھی ایساموقع نہیں ملے گا جس سے آپ محظوظ ہوں۔ شہباز شریف کا صحافی کو جواب
سمیرا فقیرحسین پیر 25 اکتوبر 2021 12:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیصل آباد جلسے میں جس نےنعرے لگائے اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، وہ شخص نہ کارکن نہ ہی کوئی عہدیدار ہے۔ عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے خلاف ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی پاکستان کا نمبر ون مسئلہ بن گئی ہے۔ لوگ فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں اور وزیر اعظم یوٹرن لے رہے ہیں لیکن اب حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے اور اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کریں گے کیونکہ حکومت سے لوگ تنگ آ چکے ہیں۔ ڈینگی سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ڈینگی کا ٹیسٹ 90 روپے میں ہوتا تھا اور مسلم لیگ ن کے دور میں ڈینگی کے خلاف سخت اقدامات کیے گئے تھے۔ ہم نے ڈینگی کے مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کیں اور ہمارے دور میں ڈینگی سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کیے گئے۔ ڈینگی سے کیسے بچا جائے پنجاب حکومت کے پاس ایک کتاب موجود ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.