ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 4200 روپے کا اضافہ ہوگیا
بدھ 27 اکتوبر 2021 00:12
(جاری ہے)
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ڈالر کے اضافے سے 1804 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4200 روپے اور 3600 روپے کا نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 132000 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 113168 روپے ہوگئی۔اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے بڑھ کر 1520 روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت 42.87 روپے بڑھ کر 1303.15 روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی کی پاکستان کے پہلے فنانشل سروسز ڈسپیوٹ ریزولوشن سینٹر کے قیام کے منصوبے پر پیش رفت
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں زبردست کمی
-
حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کے انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے معاہدے پر دستخط
-
سونے کی قیمت میں 43 روپےفی تولہ کمی
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بڑھ گئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 43 روپے کی معمولی کمی
-
مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار تک کی کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں43روپے کلو اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، خام وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
-
ملک میں مہنگائی کا طوفان، 1 ہفتے ہیں 0.46 فیصد بڑھ گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8روپے کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.