سابق صدر پاکستان چیمبر آف کامرس پی سی سی - یو ایس اے ڈاکٹر مبشر چوہدری چار روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
بدھ 27 اکتوبر 2021 00:12
(جاری ہے)
ڈاکٹر مبشر چوہدری دورے کے دوران کراچی میں معروف تاجر تنظیموں اور بزنس مین مرزا اختیار اور مرزا اشتیاق بیگ سمیت دیگر کاروباری شخصیات سے ملاقاتوں میں پاکستانی برآمدات بڑھانے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
ڈاکٹر مبشر چوہدری کے اعزاز میں کاروباری شخصیات چیئرمین بیگ گروپ آف کمپنیز مرزا اختیار بیگ اور اشتیاق بیگ، سی ای او اسٹار مارکیٹنگ ایکسپو محمود احمد خان، عضب گلوبل ٹریڈ اینڈ ایگزیبیشن اور انٹریگریٹڈ ٹیکسٹائل کے سی ای او فاروق افضل ظہرانے کا اہتمام کرینگے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.