وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، کمیٹی کا کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات پرغور
وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے
سمیرا فقیرحسین بدھ 27 اکتوبر 2021 13:24
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجلاس میں کابینہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹر کی تشکیل نو کی منظوری دے گی، کابینہ ریڈیو اور پی ٹی وی کی زمین پر ہاوسنگ سکیم کے اجرا کی منظوری دے گی۔
کابینہ انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم کے ایم ڈی کی تقرری کی منظوری دے گی، اسینڈک میٹل لیمیٹد کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ایک ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے گی، کابینہ پی پی آئی بی اور نیکا کی چئیرمین شپ سے وزیر توانائی کے استعفی کی منظوری دے گی، کابینہ چیف ایگزیکٹو آفیسرز، اور ایم ڈیز کی خالی پوسٹوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ مزید برآں کابینہ پینل سرچارج کے خاتمے سے متعلق ریونیو ڈویزن کی تجویز کی منظوری دے گی، کابینہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دے گی، وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.