شہروز سبزواری اور طوبیٰ انور ڈراما ’یہ عشق سمجھ نہ آئے‘ میں ساتھ نظر آئینگے
شہروز اچھے معاون ،ساتھی اداکار ہیں،مختلف شہر میں نئی ٹیم کیساتھ کام کرنے کی وجہ سے نروس ہوئی لیکن ٹیم ،کام کا ماحول بہت اچھا رہا، اداکارہ
ہفتہ 6 نومبر 2021 11:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈرامے میں نمرہ کو ایک متحرک اور طاقتور شخصیت کی حامل لڑکی دکھایا گیا ہے۔
طوبیٰ انور نے کہا کہ یہ مکمل طور پر ایک مختلف ڈراما ہوگا، ہم انتہائی خوبصورت مقامات پر شوٹنگ کر رہے ہیں جنہیں شوٹنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ اس لیے ڈرامے کے مناظر دیکھنے والوں کے لیے اپنے آپ میں ایک تجربہ ہوں گے۔طوبیٰ انور نے کہا کہ ایک مختلف شہر میں ایک نئی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے میں نروس ہوئی لیکن ٹیم اور کام کا ماحول بہت اچھا رہا۔انہوں نے کہا کہ سیٹ پر کام کی لگن اتنی اچھی ہے کہ آپ کو کام کرنے میں اور بھی زیادہ مزا آتا ہے۔ادکارہ کے مطابق ڈرامے کی ٹیم کم عمر اور ان کے ساتھ کام کرنا بہت آسان ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.