پی ٹی آئی عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے کروانا چاہتی ہے، اسفندیارولی خان
بدھ 17 نومبر 2021 00:32
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہم عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کو بھی سچ کا سامنا کرنا ہوگا۔موجودہ حکومت بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہے اور لگ رہا ہے کہ بیساکھیاں اب ہٹنے والی ہے۔
عدلیہ کے اندر سے ہی یہ تیسرا گواہ ہے جو سامنے آرہا ہے لیکن پی ٹی آئی اور ان کو لانیوالے آج بھی جواب نہیں دے رہے۔ اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ ڈیم فنڈ کے نام پر عوام سے جو پیسے وصول کئے گئے اس کا بھی حساب دینا ہوگا۔ایک سابق چیف جسٹس نے جس طرح ملک کے معزز ترین عدالت کا استعمال کیا، عدلیہ کو خود ہی نوٹس لینا چاہئیے تھا۔آج اگر ایک صحافی صرف خبر دے رہا ہے تو اس کو شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے لیکن حکومتی اراکین جو کہتے ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جارہا۔عدلیہ کو اپنا وقار خود قائم رکھنا ہوگا اور انصاف پر مبنی فیصلوں سے جواب دینا چاہئیے، ہم انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں گیمزید قومی خبریں
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.