وزیراعظم نے جنگلات پر قبضے کرنے والوں کو آخری وارننگ جاری کر دی
سیاسی اشرافیہ لینڈ مافیا کےساتھ جنگلات سمیت بڑے سرکاری رقبے پر قابض ہے، وزیراعظم کا ٹویٹ
دانش احمد انصاری
اتوار 21 نومبر 2021
19:22
مزید جو ہوشربا حقائق ہمارےعلم میں آئےانکے مطابق:
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 21, 2021
1- تین بڑے شہروں کی زمینوں سمیت لینڈ مافیا کے زیر قبضہ سرکاری اراضی کی مجموعی مالیت تقریباً 5595 ارب روپے ہے۔
2- جنگلات کے زیرِ قبضہ رقبے کی قیمت تقریباً 1869 ارب روپے ہے۔
(جاری ہے)
جنگلات کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے اس قبضے سے پاکستان کو جنگلات کے مناسب حجم کے حوالے سے درپیش موجودہ کمی میں مزید شدت پیدا ہوئی۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 21, 2021
اس مصدقہ ڈیجیٹل ریکارڈ کی مدد سے اب ہم ان لینڈ مافیاز اور انکے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
اگر عوام کو اپنے حق کیلئے رُلنا پڑے تو سمجھو حکومت ناکام ہے
-
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف کل توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو ملک میں کیا بچے گا شاہد خٹک
-
ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
-
ٓوزیرداخلہ کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید گوگل اے آئی ٹولز تک مفت رسائی، اسلام آباد میں اے آئی سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، آئندہ ہفتوں کی اہم سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
چیئرمین سینیٹ سے سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری اور میر علی حسن زہری کی اہم ملاقات
-
عمران خان بالکل فٹ! لیکن بانی کی صحت کا جھوٹ پھیلا کر یہ اندرون بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.