ڈپٹی کمشنر کی ہدایات ‘سیکرٹری ڈی آر ٹی اے حافظ عثمان احمد کا ضلع بھر میں سموگ اور آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف ایکشن
596گاڑیوں کے چالان ‘152مختلف تھانوں میں جبکہ 2لاکھ 10ہزار سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا
جمعرات 25 نومبر 2021 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حافظ عثمان احمد نے رواں ماہ کے دوران ضلع بھر میں مختلف جگہوں پر ناکے لگا کر 1165گاڑیوں کی چیکنگ کی اور ان میں سے سموگ اور آلودگی کا باعث بننے والی 596گاڑیوں کے چالان ‘197کو وارننگ جبکہ 152گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کر کے 2لاکھ 10ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔
اس کے علاوہ انہوں نے اوورلوڈنگ ‘کرونا ایس او پیز پر عملدر آمد نہ کرنیوالی اورغیر معیاری سی این جی استعمال کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بھی بھرپور ایکشن لیا ۔ اس موقع پر حافظ عثمان احمد کا کہنا تھا کہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتا ہے اس لئے شہری اپنی گاڑیوں کو درست حالت میں رکھیں ۔ گاڑیوں کا دھواں دھند کیساتھ ملکر سموگ کی شکل اختیار کر لیتا ہے جو کہ انسانی صحت کیلئے مضر ہے اس لئے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.