مہنگائی اور بےروزگاری سے تنگ6 بچوں کے باپ میڈیا ورکر نے خودکشی کرلی
صحافی فہیم مغل کو ایک مقامی اخبار نے نوکری سے فارغ کردیا تھا، متوفی نے بینک سے60 ہزار روپے قرض لے کر رکشہ خریدا تھا، پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے دوران گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 نومبر 2021 20:38
(جاری ہے)
نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی میڈیا ورکر فہیم مغل نے تنگدستی اور بےروزگاری سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، بتایا گیا ہے کہ میڈیا ورکر فہیم مغل کو ایک مقامی اخبار نے چند ماہ قبل نوکری سے فارغ کردیا تھا، جس کے بعد متوفی نے کرائے کا رکشہ لے کر چلانا شروع کردیا، تاہم فہیم نے بینک سے60 ہزار روپے قرض لے کر رکشہ خریدا لیکن مہنگائی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث شدید پریشان رہتا تھا، لیکن بڑھتی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتوں کے باعث شدید پریشان تھا، گزشتہ روز پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے دوران گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، متوفی نے سوگواران میں بیوہ اور 6 بچے چھوڑے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.