
پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے پر بہت خوشی ہے،حسن علی
جیسی بھی کنڈیشنز ہوں دن کے آغاز میں ہمیشہ باؤلرز کو مدد ملتی ہے، گفتگو
ہفتہ 27 نومبر 2021 23:48

(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن علی نے کہاکہ یہی پلان تھا کہ آج دن کے آغاز میں جلد وکٹیں حاصل کرنی ہیں، پچ سلو ہے، فاسٹ باؤلرز کے لیے آسان نہیں۔ انہوںنے کہاکہ پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے پر بہت خوشی ہے۔ انہوںنے کہاکہ رواں سال ہمارے فاسٹ باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں زبردست باؤلنگ کی،ہمیشہ کہتا ہوں کہ باؤلرز ہی میچز جتواتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے باؤلرز کی اچھی کارکردگی کا ثمر ٹیم کی کامیابی کی صورت میں ملے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.