وزیر علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی قیادت میں وفدکی ملاقات
اتوار 28 نومبر 2021 20:00
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تاریخ میں پہلی بار دیار غیر میں بسنے والوں کو ان کا حق واپس کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن عزیز کے سفیر ہیں۔ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اوورسیز پاکستانیوں کا کردار فراموش نہیں کرسکتے۔سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے جامع پالیسی بنائی گئی ہے۔اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو فعال ادارہ بنایا ہے۔وفد نے وزیراعلیٰ سے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی حکومت ہے۔آپ کی قیادت میں پنجاب میں اوورسیز پاکستانیو ں کے مسائل کے حل کیلئے حقیقی معنوں میں ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں ذاتی دلچسپی پر آپ کے شکرگزار ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے وفد میں سید قمر رضا، رانا عبدالستار، عمران خلیل، عمر اسحاق او رامتیاز احمد شامل تھیمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.