گالف کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے،گورنرسندھ
ٹورنامنٹ میں ڈھائی کروڑ روپے تک کے انعامات رکھے گئے ،انعامی رقم کے اعتبار سے پاکستان میں گالف کا یہ سب سے بڑا ایونٹ ہے ، تقریب سے خطاب
اتوار 28 نومبر 2021 21:30
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں گورنرسندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے عجلت میں نئے بلدیاتی نظام کا بل پاس کیا جو عمل غیر ذمہ دارانہ ہے ،ایم کیو ایم، جی ڈی اے اورپی ٹی آئی پر مشتمل اپوزیشن اراکین اسمبلی کے ایک وفد نے مجھ سے آکر اسی معاملے پر ملاقات بھی کی،سندھ حکومت کو چاہئے تھا کہ وہ اس بل کو اسمبلی میں صحیح انداز میں پارلیمانی روایات کے مطابق پیش کرتی۔
ایک اور سوال کے جواب میں گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں امن و امان کے قیام کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے متحرک ہیں اورانشاء اللہ یہ امن و امان سدا قائم رہے گا۔ سندھ پولیس کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ مراد علی شاہ اک ذمہ دار شخص ہیں اور سندھ پولیس کے افسران کے معاملے پر ان کا یہ ردعمل مناسب نہیں ہے ۔تقریب کے اختتام پر گورنرسندھ نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹویوٹا لینڈ کروزر فار چیونر ، انعامی رقم پر مشتمل چیکس اور ٹرافیاں تقسیم کیں ۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.