یونیورسٹی آف سرگودھا نے تحصیل شاہ پور کے طلباء و طالبات کو سفری سہولیات کیلئے بس سروس کا اجراء کر دیا
منگل 30 نومبر 2021 13:35
(جاری ہے)
جس کاافتتاح صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی چوہدری افتخار حسین گوندل نے کیا زرائع کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا نے تحصیل شاہ پور کے طلباء و طالبات کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے بس سروس کا اجرائکیا ہے جو تحصیل شاہپور صدر سے یونیورسٹی کے زیر تعلیم طلباء و طالبات کو سوموار سے جمعہ روزانہ کی بنیاد پر چلے گی اور صبع طلباء و طالبات کو یونیوسٹی لا کر شام کو یونیورسٹی سے واپس شاہ پور صدر پہنچایا کرئے گی۔
اس بس سروس کا اجراء چوہدری افتخار حسین گوندل صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی پنجاب و ممبر سنڈیکیٹ کمیٹی اور وائس چانسلر ڈاکٹر محمد سیلم مظہر کی کاوشوں سے پنجاب حکومت نے کیا تاکہ شاہ پور صدر کے تمام زیر تعلیم طلباء وطالبات کو بہتر سفری سہولیات مہیا کی جا سکیں۔اس بس سروس کا افتتاح چوہدری افتخار حسین گوندل صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی پنجاب نے کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.