
فیسکو نے کل شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کردیا
منگل 30 نومبر 2021 13:44

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث آج (بدھ یکم دسمبر کو)صبح نو بجے سے ایک بجے تک 132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن اور علی روڈ فیڈر،132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر،132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر،132 کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے رحمت آباد فیڈر،132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت ٹاؤن اور مسلم ٹاؤن فیڈر،132 کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکاڈلہ فیڈر،132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد، چناب نگر اورجھنگ روڈ فیڈر،132 کے وی بھوانہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ اور عنائت علی شاہ فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے جی آئی سی، مجاہد آباد، الیاس گارڈن، مظفرکالونی اور نواباں والا فیڈر، 132کے وی فیکٹر ایریا گرڈ سٹیشن کے ٹاٹا بازار اور گؤشالہ فیڈر،132کے وی نیا لاہور گرڈ سٹیشن کے پینسرہ فیڈر،132کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے احمد آباد، رحمان آباد، رضاآباد اور پروکیا آباد،132کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے محمد پور ہ،رسالہ روڈ اور اے بی سی روڈ فیڈر،132کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن کے بابر چوک فیڈر،132کے وی تاندلیانوالہ گرڈ سٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ اور جنگل سرکار فیڈر،132کے وی منجھلا باغ گرڈ سٹیشن کے کنجوانی فیڈر،132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، مالڑی اورشالیمار فیڈر،132 کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈرصبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک ،132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈ، کٹھور اور جھنگ روڈ فیڈر صبح نو سے صبح دس بجے تک ،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈ سٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک ،220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈ سٹیشن کے خیابان کالونی فیڈر،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ سٹیشن کے سمانہ،اظہر کارپوریشن،موٹروے سٹی،نواز ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل،ملت ٹاؤن،کلاش،جیگوار،سپر،رسول پوراور ایف ڈی اے سٹی فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے خیابان گارڈن،پنج پلی روڈ،تاج کالونی،کریس ٹیکس،سی ٹی ایم ٹو اور نیو سول لائن فیڈر2دسمبر کو صبح ساڑھے نوسے دوپہر ڈیڑھ بجے تک ،132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے فتح ٹیکسٹائل،بابر چوک،ستیانہ روڈ،اعوان والا،کریم گارڈن،زم زم اور رحیم ویلی فیڈر صبح نوسے دوپہر ایک بجے تک ،220 کے وی سمندری روڈگرڈ سٹیشن کے مان پور فیڈرصبح دس سے سہ پہر تین بجے تک ،132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے غوثیہ کالونی،ماموں کانجن سٹی،خدایار،الاول،بنگلہ اور خواجہ حبیب اللہ فیڈر،132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ،راوی،پیرصلاح الدین،ٹی ایس ایم ایل،ظفر چوک،شوگر ملز،کھدروالا،کنجوانی اور کلر والا فیڈر یکم اور دودسمبر کو صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک ،132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکاانا فیڈر2دسمبرتا5دسمبر تک (روزانہ)صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک ،132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے دواکھڑی فیڈر اور 02دسمبر تا 04دسمبر روزانہ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک اور132کے وی لنڈیانوالہ گرڈ سٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
-
بلوچستان میں ملک کاپہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائی: خرم نوازگنڈاپور
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پرخرچ کی جائے‘ خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.