کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو، برطانوی حکومت نے تمام بالغ افراد کو ویکسین لگانے کیلئے فوج کی مدد طلب کر لی

برطانیہ میں نئی پابندیاں نافذ کردی ،تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کا فیصلہ

منگل 30 نومبر 2021 16:03

کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو، برطانوی حکومت نے تمام بالغ افراد کو ویکسین ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو، برطانوی حکومت نے تمام بالغ افراد کو ویکسین لگانے کیلئے فوج کی مدد طلب کر لی- برطانیہ میں نئی پابندیاں نافذ کردی ،تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کا فیصلہ - عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کینیڈا اور سوئٹزر لینڈ کے بعد سپین بھی پہنچ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جی سیون ملکوں نے اومی کرون کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانیہ میں نئی پابندیاں نافذ کردی گئیں اور تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو بوسٹر شاٹس کی ہدایت کردی۔ واضح رہے کہ میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔

(جاری ہے)

30 نومبر2021ء) کورونا کی نئی قسم کا پھیلاو، برطانوی حکومت نے تمام بالغ افراد کو ویکسین لگانے کیلئے فوج کی مدد طلب کر لی- برطانیہ میں نئی پابندیاں نافذ کردی ،تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کا فیصلہ - عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کینیڈا اور سوئٹزر لینڈ کے بعد سپین بھی پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جی سیون ملکوں نے اومی کرون کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانیہ میں نئی پابندیاں نافذ کردی گئیں اور تمام بالغ افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو بوسٹر شاٹس کی ہدایت کردی۔