
قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو معیاری تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، پیر نور الحق قادری
تعلیم کسی بھی ملک کی بنیادی پہچان ہے،تقریب میں خطاب
منگل 30 نومبر 2021 21:10

(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بیالیس ویں یوم تاسیس سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی کے قیام میں کردار ادا کیا انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، تعلیم کسی بھی ملک کی بنیادی پہچان ہے، دین پڑھے لکھے کا دین اور ہنر کا دین ہے، قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، ہم تاج محل بنانے میں رہے جبکہ دنیا میں یونیورسٹیاں بن رہی تھیں۔
۔ انکا کہنا تھا کہ اس کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں علم اور تحقیق کی ضرورت ہے، پاکستان میں بطور قوم جس حالت میں ابتدا کی اٴْس وقت کاغذ اور پینسل نہیں ہوتی تھی، اج پاکستان اسلامی دنیا کا واحد نیوکلیئر پاور ہے دنیا کو جنگی جہاز اور ٹینک دے بنا کے دے رہا ہے۔پاکستان میں تیس سے چالیس سال میں کشمکش میں رہے کوئی خام خیالی نہ رہے پاکستان باقی رہنا والا ملک ہے۔مزید قومی خبریں
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.